عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار حادثے کا شکار، 2000 ضبط شدہ موبائل فون برآمد

 


پوری خبر: کوہستان: عید پر گھر جانے والے کسٹم اہلکار حادثے کا شکار، 2000 ضبط شدہ موبائل فون برآمد
کوہستان میں کسٹم سوست پورٹ کے اہلکار نظام اور ابوبکر کی گاڑی بشام کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں دونوں شدید زخمی ہوئے اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثے کے دوران گاڑی سے تقریباً دو ہزار ضبط شدہ موبائل فون برآمد ہوئے۔ مقامی انتظامیہ اور حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ حادثے اور موبائل فونز کی موجودگی کی وجوہات سامنے آ سکیں۔


Post a Comment

0 Comments